12 فروری 2017 - 15:34
تصویری رپورٹ: صدر حسن روحانی سے مالدووا کے صدر کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے مالدووا کے صدر ایگور دودان نے ملاقات اور گفتگو کی۔